عظمیٰ تشدد کیس میں عظمیٰ کے وکیل حسان نیازی گرفتار

لاہور:عظمیٰ خان کے وکیل حسان نیازی پولیس کی تحویل میں،ایس پی فرقان کے پیچھے کون سی خفیہ طاقتیں،اہم خبرآگئی،باغی ٹی وی کے مطابق عظمیٰ خان تشدد کیس ہر لمحے عجیب صورتحال اختیارکررہا ہے ، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پولیس نے عظمیٰ خان کے وکیل حسان نیازی کوزبردستی اپنے پاس بٹھا رکھا ہے باغی ٹی … عظمیٰ تشدد کیس میں عظمیٰ کے وکیل حسان نیازی گرفتار پڑھنا جاری رکھیں