اکیلی عورت لفٹ لے کر فرنٹ سیٹ پر کیسے بیٹھ گئی، عدالت کے ریمارکس

منشیات کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں مجرمان کی عمر قید برقرار رکھی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے دونوں مجرمان کی عمرقید برقرار رکھی ،ہائیکورٹ نے عزت اللہ کی سزائے موت کو عمرقید میں تبدیل کیا تھا، روبینہ کی عمرقید کو برقرار رکھا. … اکیلی عورت لفٹ لے کر فرنٹ سیٹ پر کیسے بیٹھ گئی، عدالت کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں