عفان وحید فلم مستانی سے اپنا فلمی کرئیر شروع کریں گے

پاکستان شوبز کے ناموراداکار عفان وحید نے انکشاف کیا کہ وہ ‘مستانی’ نامی فلم کے ساتھ سینما اسکرینز پر ڈیبیو کرتے نظر آئیں گے جبکہ اداکار کئی بہترین ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں ایک انٹرویو میں عفان وحید کا کہنا تھا کہ ‘پروڈیوسرز نے مجھ سے رابطہ کیا جس کے بعد … عفان وحید فلم مستانی سے اپنا فلمی کرئیر شروع کریں گے پڑھنا جاری رکھیں