افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں نے آرمی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی ہے ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے باجوڑ میں آرمی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا،دہشت گردوں کی فائرنگ سے حوالدار تنویر جام شہادت نوش کرگیا، ڈی جی … افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید پڑھنا جاری رکھیں