افغان طالبان مجھ سے ملنا چاہتے تھے لیکن کسی ملک کو اعتراض تھا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان طالبان مجھ سے ملنا چاہتے تھے لیکن افغان حکومت کو اعتراض تھا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں خانہ جنگی پورےخطےکومتاثرکررہی ہے، کوشش ہےکہ طالبان اورامریکہ کےدرمیان دوبارہ بات … افغان طالبان مجھ سے ملنا چاہتے تھے لیکن کسی ملک کو اعتراض تھا، وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں