افغانستان بم دھماکہ میں کتنے لوگ ہلاک ہوئے، خبر آ گئی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکہ، 16ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ طالبان نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ دھماکے سے کئی کلومیٹر دور مکانات میں کھڑکیاں اور دروازے لرز اٹھے ۔ افغان طالبان کا افغانستان کے بڑے شہر قندوز پر حملہ ، افغان کٹھ پتلی ، امریکی اور اتحادوں کو … افغانستان بم دھماکہ میں کتنے لوگ ہلاک ہوئے، خبر آ گئی پڑھنا جاری رکھیں