افغانستان، تعلیم بھی شدت پسندوں کے نشانے پر

افغانستان میں اب تعلیمی ادارے بھی حملوں سے محفو ظ نہیں رہے ۔ افغان صوبہ غزنی کی یونیورسٹی میں بم دھماکہ ہوا جس سے 19طلبہ زخمی ہو گئے۔ افغانستان، جلال آباد میں دھماکہ،10ہلاک بم کلاس روم میں نصب کیا گیا تھا جو کہ لیکچر کے دوران پھٹ گیا زخمی طلبہ میں سے 3 کی حالت … افغانستان، تعلیم بھی شدت پسندوں کے نشانے پر پڑھنا جاری رکھیں