افغانستان کی سالمیت، خود مختاری کا احترام کرتے ہیں،وزیر خارجہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان طویل عرصے سے جنگ میں رہا افغانستان صورتحال، 6 ملکی علاقائی ورچوئل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغانستان کےعوام 40 سال سے مشکلات کا شکار ہیں،افغانستان کی سرزمین دہشت … افغانستان کی سالمیت، خود مختاری کا احترام کرتے ہیں،وزیر خارجہ پڑھنا جاری رکھیں