طالبان سے مذاکرات کی منسوخی ذاتی فیصلہ، افغانستان سے نکلنا چاہتے ہیں مگر…..ٹرمپ بول پڑے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات منسوخ کرنا میرا ذاتی فیصلہ تھا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وائیٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ طالبان سے مذاکرات منسوخ کرنا میرا ذاتی فیصلہ ہے،طالبان کوکیمپ ڈیوڈ آنےکی دعوت دینا میرا … طالبان سے مذاکرات کی منسوخی ذاتی فیصلہ، افغانستان سے نکلنا چاہتے ہیں مگر…..ٹرمپ بول پڑے پڑھنا جاری رکھیں