افغانستان سے غیر ملکی صحافیوں کا انخلا ،وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی اجلاس

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت افغانستان میں موجود غیر ملکی صحافیوں کے انخلا ء کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات پراجلاس ہوا اجلاس میں وزیرِ اطلاعات چوہدری فواد حسین، وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب، سیکرٹری اطلاعات و دیگر سینئر افسران شریک ہوئے،وزیرِ اطلاعات نے وزیرِ اعظم کو افغانستان میں موجود صحافیوں … افغانستان سے غیر ملکی صحافیوں کا انخلا ،وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی اجلاس پڑھنا جاری رکھیں