عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی کی درخواست پر ہوئی سماعت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی اور جیل سے رہائی کے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی، سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ کے وکیل پیش نہیں ہوئے۔ آج ہونے والی سماعت میں منسٹری آف فارن افئیرز نے اپنا جواب … عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی کی درخواست پر ہوئی سماعت پڑھنا جاری رکھیں