افریقی ملک مالی میں فوجی بغاوت

باغی ٹی وی : افریقی ملک مالی میں بغاوت، فوجی اہلکاروں نے صدر اور وزیر اعظم کو حراست میں لیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مالی میں مبینہ فوجی بغاوت جاری ہے، فوج کے باغی دھڑے نے ملٹری رہنماؤں سمیت سول لیڈرز کو حراست میں لے لیا ہے۔ملٹری کی بڑی تعداد دارالحکومت باماکو میں موجود … افریقی ملک مالی میں فوجی بغاوت پڑھنا جاری رکھیں