اگر کلب کوریگولرائزکر دینگے توجو عام آدمی کا گھربن گیا اس کو کسطرح گرا سکتے ہیں؟ عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راول جھیل کےکنارے سیلنگ کلب کی تعمیر کیخلاف کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کیس کی سماعت کی، چیئرمین سی ڈی اے عدالت میں پیش ہوئے،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس … اگر کلب کوریگولرائزکر دینگے توجو عام آدمی کا گھربن گیا اس کو کسطرح گرا سکتے ہیں؟ عدالت پڑھنا جاری رکھیں