اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں سیاحت کو بہتر کر لیا جائے تو ہمیں کسی سے قرضہ نہیں مانگنا پڑے گا حسن ابدال میں ریلوے سٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید احمد کو مخاطب کرتے ہوئے … اگر اس شعبے پر توجہ دیں تو کسی سے قرضہ نہ مانگنا پڑے، وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں