اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ جعلی ڈگری پر کام کرنیوالے پائلٹس کو سزاملنی چاہیے ،غلام سروراپنی ڈگری کابتائیں، پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ غلام سرورسات سال تک پنجاب ٹیکنکل بورڈ کے جعلی ڈپلومے کاکیس بھگتتے رہے،وزیرہوا بازی اب دوسروں کی ڈگریاں چیک … اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان پڑھنا جاری رکھیں