اگر پیپلز پارٹی ایک صحرا ( تھر ) کو نہیں چلا سکتی تو پورا ملک بھی نہیں چلا سکتی، سینتھیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی خاتون سینتھیا اور پیپلز پارٹی میں جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے، پیپلز پارٹی نے سینتھیا کے خلاف درخواست دی تو سینتھیا نے بھی پی پی والوں کے خلاف سائبر کرائم میں درخواست دے دی، سب سینتھیا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ … اگر پیپلز پارٹی ایک صحرا ( تھر ) کو نہیں چلا سکتی تو پورا ملک بھی نہیں چلا سکتی، سینتھیا پڑھنا جاری رکھیں