اگلے پانچ برس بھی عمران خان ہوں گے وزیراعظم، پیشنگوئی ہو گئی

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر عمران خان نے پاکستان کی معیشت کو بہتر کر لیا تو گارنٹی دیتا ہوں کہ اگلے پانچ سال بھی وزیراعظم عمران خان ہی ہوں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک ویڈیو بیان میں کہا … اگلے پانچ برس بھی عمران خان ہوں گے وزیراعظم، پیشنگوئی ہو گئی پڑھنا جاری رکھیں