اہل دیو بند کو بڑا صدمہ، دارالعلوم دیو بند کے شیخ الحدیث وفات پا گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث مفتی سعید احمد پالنپوری وفات پا گئے دارالعلوم دیو بند کے شیخ الحدیث اور صدر المدرسین مفتی سعید احمد پالپنوی کی آج ممبئی میں وفات ہوئی ہے، انکی عمر 78 برس تھی، وہ کافی دنوں سے بیمار تھے اور ممبئی کے مقامی … اہل دیو بند کو بڑا صدمہ، دارالعلوم دیو بند کے شیخ الحدیث وفات پا گئے پڑھنا جاری رکھیں