آنے والے دن پاکستان کے مستقبل کیلئے فیصلہ کن دن ہیں، وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ، مراد سعید، صوبائی وزرا اور سوات کے ٹائیگرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں، سوات میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج میرے لیے بہت خوشی کا دن ہے، میں نے … آنے والے دن پاکستان کے مستقبل کیلئے فیصلہ کن دن ہیں، وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں