احسن اقبال کے گرد نیب کا گھیرا مزید تنگ نیا کیس کھل گیا

رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کے گرد نیب کا گھیرا مزید تنگ ہو گیا.احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی میں گھپلوں کی انکوائری بھی چل رہی ہے ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کو فوری طور پر انکوائری کا حکم دےدیاگیا ہےاور اس سلسلے میں چیئرمین نیب نے احسن اقبال کے خلاف انکوائری کی … احسن اقبال کے گرد نیب کا گھیرا مزید تنگ نیا کیس کھل گیا پڑھنا جاری رکھیں