ایک اور جمعہ کشمیر کے نام، وزیراعظم مظفر آباد جلسہ سے کریں گے خطاب

آئیں سب چلیں مظفر آباد، بن کر کشمیریوں کی آواز، مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں بڑا جلسہ ہو گا، وزیراعظم عمران خان کشمیر کا مقدمہ ایک پھر دنیا کے سامنے پیش کریں گے۔ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے جلسہ کی … ایک اور جمعہ کشمیر کے نام، وزیراعظم مظفر آباد جلسہ سے کریں گے خطاب پڑھنا جاری رکھیں