ایک اور رکن اسمبلی میں ہوئی کرونا وائرس کی تشخیص

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ایک اور رکن سندھ اسمبلی میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے رکن سندھ اسمبلی اور امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سید عبدالرشید میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، انہوں نے گزشتہ روز آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی سے کورونا کا ٹیسٹ کروایا تھا جس … ایک اور رکن اسمبلی میں ہوئی کرونا وائرس کی تشخیص پڑھنا جاری رکھیں