ایک اور ٹرین حادثہ،سات بوگیاں الٹ گئیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریلوے مسلسل حادثات کا شکار ہونے لگی آج پھر ریلوے حادثہ ہوا ہے،کوٹری ریلوے سٹیشن کے قریب مال گاڑی کی سات بوگیاں ڈی ریل ہو گئی ہیں ریلوے حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے، کوٹری ریلوے سٹیشن کے قریب مال گاڑی کو حادثہ بریک فیل ہونے … ایک اور ٹرین حادثہ،سات بوگیاں الٹ گئیں پڑھنا جاری رکھیں