ایک قدم آگے تو 2 قدم پیچھے والی مثال صادق آتی ہے، بی آر ٹی منصوبہ کیس پر سپریم کورٹ کے ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں پشاور بی آر ٹی پراجیکٹ کیس کی سماعت ہوئی، سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی،عدالت نے پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع میں توسیع کر دی،عدالت نے درخواست گزار کے اعتراضات پر خیبرپختونخوا حکومت سے … ایک قدم آگے تو 2 قدم پیچھے والی مثال صادق آتی ہے، بی آر ٹی منصوبہ کیس پر سپریم کورٹ کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں