ایک شخص کو وہاں تکلیف دینا چاہتے ہیں جہاں اسے پہلے ہی تکلیف ہے،شہباز شریف کا عدالت میں بیان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں شریف فیملی کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی شہباز شریف کو عدالت میں پیش کیا گیا، شہباز شریف نے عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے گزشتہ نوٹس پر میرے کھانے کا معاملہ حل ہوگیا، مجھے کمر کامسئلہ ہے ، عمران خان … ایک شخص کو وہاں تکلیف دینا چاہتے ہیں جہاں اسے پہلے ہی تکلیف ہے،شہباز شریف کا عدالت میں بیان پڑھنا جاری رکھیں