ایسی اداکاری تو کوئی کامیڈین بھی نہیں کرتا جو عمران نیازی نے کی ،شہباز شریف

منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ایف آئی اے کورٹ لاہور میں ہوئی ن لیگی رہنما حمزہ شہباز کے وکیل عدالت پیش نہ ہوئے، حمزہ شہباز کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا ۔ حمزہ شہباز کے وکیل اعظم نذیر تارڑ کے جونیئر وکیل نے عدالت کو بتایا کہ وکیل … ایسی اداکاری تو کوئی کامیڈین بھی نہیں کرتا جو عمران نیازی نے کی ،شہباز شریف پڑھنا جاری رکھیں