ایسا نہ ہو ہم لکھ دیں کہ حکومت پاکستان اپنی زمہ داریاں پوری نہیں کر رہی،عدالت

حکومت اپنی لگامیں اپنے پاس رکھے ہم نے ہر چیز پکڑ کر حکومت کو نہیں چلانا ۔ عدالت لاہور ہائی کورٹ میں زوم پٹرولیم اور زوم مارکیٹنگ میں فریق بننے کی متفرق درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے درخواست پر وفاقی حکومت ۔سیکرٹری پٹرولیم اور اوگرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا … ایسا نہ ہو ہم لکھ دیں کہ حکومت پاکستان اپنی زمہ داریاں پوری نہیں کر رہی،عدالت پڑھنا جاری رکھیں