اجمل وزیر کا استعفیٰ طوطوں کی اڑان شروع ہو چکی ہے، سینیٹر روبینہ خالد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشیر اطلاعات خیبر پختونخواہ اجمل وزیر کے استعفیٰ کے بعد پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ اجمل وزیر کا استعفیٰ طوطوں کی اڑان شروع ہو چکی ، روبینہ خالد کا مزید کہنا تھا کہ اجمل وزیر جھوٹ بول بول کر نڈھال ہو چکے … اجمل وزیر کا استعفیٰ طوطوں کی اڑان شروع ہو چکی ہے، سینیٹر روبینہ خالد پڑھنا جاری رکھیں