اخروٹ میں چُھپے صحت کے راز

اخروٹ خشک میوہ جات کا بادشاہ ہے خشک میوہ جات میں اس کا اور کوئی ثانی نہیں اخروٹ انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید اور غذائیت سے بھر پور ہے اخروٹ فائبرز وٹامنز منرلز مفید آئل کے علاوہ بہت کچھ اپنے اندر چھپائے ہوئے ہے پچھلے کئی سالوں سے سائنس دان غذائی ماہرین ادویات بنانے … اخروٹ میں چُھپے صحت کے راز پڑھنا جاری رکھیں