اختر مینگل سچ سننے کا بھی حوصلہ رکھیں، اعجازالحق نے سنائیں کھری کھری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ضیاء کے صدر اعجاز الحق نے کہا ہے کہ اختر مینگل کیوں کسی کے کہنے پر حقائق کے منافی الزامات لگا رہے ہیں، اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ جنرل ضیاء الحق شہید پر جائیدادیں بنانے کا الزام لگایا ہے تو اب … اختر مینگل سچ سننے کا بھی حوصلہ رکھیں، اعجازالحق نے سنائیں کھری کھری پڑھنا جاری رکھیں