سائنس غلط ہے اعلیٰ حضرت نے اپنی کتاب میں یہ ثابت کیا ہے کہ زمین ساکن ہے۔

لاہور:سائنس غلط ہے اعلیٰ حضرت نے اپنی کتاب میں یہ ثابت کیا ہے کہ زمین ساکن ہے۔اطلاعات کے مطابق دعوت اسلامی کے ایک عالم دین نے اس قدر بے خبری اوربے علمی کا مظاہرہ کیا کہ سننے والے بھی دنگ رہ گئے     سائنس بمقابلہ اعلی حضرت!!! گلیلیو کی یاد تازہ ہو گئی جب … سائنس غلط ہے اعلیٰ حضرت نے اپنی کتاب میں یہ ثابت کیا ہے کہ زمین ساکن ہے۔ پڑھنا جاری رکھیں