عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن کی طرف سے مستحقین میں راشن تقسیم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مضافاتی علاقوں میں خانہ بدوشوں کیلئے عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن کی طرف سے راشن تقسیم کیا گیا گجر کالونی، کاہنہ کاچھا، موہلنوال،بکر منڈی اور باگڑیاں میں رضاکاران سرگرم عمل ہیں،عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن کی طرف سے جھگیوں میں جا کر راشن بیگ دیے گئے ، ٹھوکر نیاز بیگ، ملتان چونگی، … عبدالعلیم خان فاؤنڈیشن کی طرف سے مستحقین میں راشن تقسیم پڑھنا جاری رکھیں