علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات،علیم خان کا ترجمان بھی میدان میں آ گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان علیم خان میاں خالد کا کہنا ہے کہ علیم خان کا دورہ برطانیہ نجی نوعیت کا ہے،لیم خان لندن میں زیر تعلیم اپنے بچوں سے ملنے گئے ہیں،دورہ برطانیہ میں … علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں