دس ہزار کیا بھارت دس لاکھ فوج کشمیر بھیج دے تو۔۔۔۔علی امین گنڈا پور کا مودی سرکار کو چیلنج

تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر علی آمین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بھارت دس ہزار تو کیا دس لاکھ فوج بھی کشمیر میں تعینات کرے پھر بھی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو سرد نہیں کر سکتا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق علی امین گنڈا پور نے کہا کہ امریکی صدر … دس ہزار کیا بھارت دس لاکھ فوج کشمیر بھیج دے تو۔۔۔۔علی امین گنڈا پور کا مودی سرکار کو چیلنج پڑھنا جاری رکھیں