علی امین گنڈہ پورکی صحافیوں کے بارے میں بدکلامی ناقابل قبول ،تمام صحافی تنظیمی بائیکاٹ کریں ، وزیراعظم نوٹس لیں :رانا عظیم

لاہور:علی امین گنڈہ پورکی صحافیوں کے بارے میں بدکلامی ناقابل قبول ،تمام سرگرمیوں کا بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں ، وزیراعظم نوٹس لیں :اطلاعات کے مطابق سیکرٹری جنرل پی ایف یو جے رانا محمد رانا عظیم نے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈہ پور کی طرف سےپاکستانی کی صحافی … علی امین گنڈہ پورکی صحافیوں کے بارے میں بدکلامی ناقابل قبول ،تمام صحافی تنظیمی بائیکاٹ کریں ، وزیراعظم نوٹس لیں :رانا عظیم پڑھنا جاری رکھیں