علی ظفر بھی کورونا وائرس کے خلاف میدان میں آگئے

پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر بھی کورونا وائرس کے خلاف میدان میں آگئے ہیں انہوں نے لالی وڈ فلم ارمان کے گیت کوکو کورینا کو منفرد انداز میں گا کراپنے پرستاروں اور عوام کو کورونا سے متعلق معلومات اور احتیاطی تدابیر سے آگا ہ کیا ہے با غی ٹی وی : معروف … علی ظفر بھی کورونا وائرس کے خلاف میدان میں آگئے پڑھنا جاری رکھیں