علی ظفر کے پی ایس ایل ترانے کے لئے ویڈیو بنا کر بھیجوں گا علی عظمت

پی ایس ایل کا آفیشل فائیو کا ترانہ پیش کرنے والے معروف گلوکار علی عظمت نے کہا ہے کہ وہ علی ظفر کے نئے گانے کے لیے ویڈیو بناکر بھیجیں گے باغی ٹی وی: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کا گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےنہ صرف مسترد کردیا گیاتھا بلکہ … علی ظفر کے پی ایس ایل ترانے کے لئے ویڈیو بنا کر بھیجوں گا علی عظمت پڑھنا جاری رکھیں