علی ظفر کے پی ایس ایل ترانے نے میلہ لُوٹ لیا

گلوکار علی ظفر نے بالآخر انتہائی کم وقت میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فائیوکے لئے اپنا گانا تیار کرکے ریلیز کردیا باغی ٹی وی: گذشتہ ماہ 20 فروری کو پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کا گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سےنہ صرف مسترد کردیا گیاتھا بلکہ گانے … علی ظفر کے پی ایس ایل ترانے نے میلہ لُوٹ لیا پڑھنا جاری رکھیں