علی ظفر کا پی ایس ایل فائیو کے لئے ترانہ میلہ لُوٹ لیا ریلیز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور مداحوں کی پُر زور فرمائش پر پی ایس ایل فائیو کا گانا بنانے والے گلوکار و اداکار علی ظفر نے اپنا ترانہ میلہ لوٹ لیا ریلیز کردیا جبکہ اس کی ویڈیو بھی جلد ہی منظر عام پر آ جائے گی باغی ٹی وی: گلوکار و اداکار علی ظفر نے … علی ظفر کا پی ایس ایل فائیو کے لئے ترانہ میلہ لُوٹ لیا ریلیز پڑھنا جاری رکھیں