علی ظفر کا کوئٹہ اور کیماڑی ناخوشگوار واقعات پر افسوس کا اظہار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار و گلوگار علی ظفر نے گذشتہ روز وقوع پزیر ہونے والے ناخوشگوار واقعات کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج اور کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی پُر زور مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اداکار و گلوگار علی ظفر نے … علی ظفر کا کوئٹہ اور کیماڑی ناخوشگوار واقعات پر افسوس کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں