علی ظفرمداحوں کی خواہش پر پی ایس ایل فائیو کا ترانہ بنانے کے لئے تیار

معروف اداکار اور گلوکار علی ظفر پی ایس ایل کے پہلے دوسرے اور تیسرے سیزن کے ترانے گا چکے ہیں جو کامیاب رہے اور لوگوں نے کافی پسند بھی کئے اب علی ظفر پی ایس ایل فائیو کا ترانہ بھی بنانے جا رہے ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی اسیس ایل فائیو … علی ظفرمداحوں کی خواہش پر پی ایس ایل فائیو کا ترانہ بنانے کے لئے تیار پڑھنا جاری رکھیں