علی ظفر نے پی ایس ایل ترانے کا دوسرا ٹیزر جاری کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے ترانے کا دوسرا ٹیزر جاری کردیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے ترانے کا دوسرا ٹیزر جاری کردیا 22 سیکنڈ پر مبنی ویڈیو میں علی ظفر کو ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے دیکھا … علی ظفر نے پی ایس ایل ترانے کا دوسرا ٹیزر جاری کر دیا پڑھنا جاری رکھیں