علی وزیر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے سنایا فیصلہ

علی وزیر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے سنایا فیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی عدالت نے درخواست پرسماعت کے بعد علی وزیر کی درخواست ضمانت مسترد کر دی، رکن قومی اسمبلی علی وزیر پر اشتعال انگیز تقاریر کا الزام ہے ،چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ … علی وزیر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے سنایا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں