علامہ خادم رضوی کے نماز جنازہ کا وقت تبدیل، تدفین کہاں ہو گی؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی وفات پا گئے، انکے نماز جنازہ کا اعلان کر دیا گیا ہے ‏تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ بعد نماز ہفتہ کو صبح دس بجے مینار پاکستان لاہور میں ادا کی جائے گی۔ خادم حسین رضوی … علامہ خادم رضوی کے نماز جنازہ کا وقت تبدیل، تدفین کہاں ہو گی؟ پڑھنا جاری رکھیں