’’ الطاف حسین‘‘ اپنے انجام کو پہنچے،برطانوی عدالت نے سخت سزا سنا دی

لندن : برطانیہ سے آج کی سب سے بڑی خبر آگئی ۔۔۔بانی ایم کیو ایم کو برطانوی عدالت نے سخت سزا سنا دی، عدالت کی جانب سے ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ الزامات پر الطاف حسین کو 4 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ ادا کرنے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق بانی ایم کیو ایم … ’’ الطاف حسین‘‘ اپنے انجام کو پہنچے،برطانوی عدالت نے سخت سزا سنا دی پڑھنا جاری رکھیں