الطاف حسین پر فرد جرم عائد

بانی ایم کیو ایم پر نفرت انگیز کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بانی ایم کیو ایم پر نفرت انگیز کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی ،لندن پولیس نے بانی ایم کیو ایم کو چارج کردیا ،بانی ایم کیوایم کوویسٹ منسٹرمجسٹریٹ کےسامنے پیش کیا جائے گا … الطاف حسین پر فرد جرم عائد پڑھنا جاری رکھیں