امریکا کے اتحادی ایران پر مزید دباؤ ڈالیں: مائیک پومپیو

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ہتھیاروں کے پھیلائو پر دی گئی مہلت کے خاتمے کا وقت قریب آگیا ہے۔ انہوں نے امریکی اتحادیوں پر زور دیا کہ وہ ایرانی رجیم پر دبائو بڑھانے کے لیے مزید اقدامات کریں تاکہ ایران کو خطے میں عدم استحکام پھیلانے کی کوششوں … امریکا کے اتحادی ایران پر مزید دباؤ ڈالیں: مائیک پومپیو پڑھنا جاری رکھیں