مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ لیکر جانا تاریخی غلطی تھی، بھاتی وزیر کا اعتراف

نئی دہلی: بھارتی وزیر امیت شاہ نے مسئلہ کشمیر پر سابق بھارتی وزیراعظم جواہر لعل نہرو کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کا مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ میں لیکر جانا تاریخی غلطی تھی. تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیت شاہ نے مسئلہ کشمیر کو … مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ لیکر جانا تاریخی غلطی تھی، بھاتی وزیر کا اعتراف پڑھنا جاری رکھیں