ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کوخواتین کے حقوق پرڈاکوقراردیا

جدہ :سعودی عرب نے خواتین کے حقوق کی رہنماوں کوگرفتارکرلیا،اطلاعات کے مطابق ایک طرف سعودی عرب خواتین کے حقوق کے لیے ایک بہت بڑا دعویٰ‌کرتا ہے تو دوسری طرف خود خواتین کے حقوق پرڈاکہ ڈالتا ہے ، اس حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آج کہا کہ جی 20 رہنماؤں کو سعودی عرب کے زیر اہتمام … ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب کوخواتین کے حقوق پرڈاکوقراردیا پڑھنا جاری رکھیں