امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی سیکریٹری خارجہ انتونی بلنکن نے سعودی ہم منصب شہزاہ فیصل بن فرحان کو ٹیلی فون کیا ہے دونوں رہنماؤں میں افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا امریکا اور سعودی عرب میں تزویراتی تعلقات کا بھی … امریکی سیکریٹری خارجہ کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ پڑھنا جاری رکھیں